ضلع کے جیل پر چھا پہ۔۔گانجہ سمیت ۲۹؍ موبائیل اور دھاری دار ہتھیار ضبط(مزید ساحلی خبریں)

ملحوظ رہے کہ چند دنوں قبل جیل کے اندر آپسی تصادم کے نتیجہ میں ایک قیدی زخمی ہوا تھا ، اس پس منظر میں پو لیس نے صبح سویرے چھا پہ مارا تھا ،واضح رہے کہ سنجیواپاٹل، شانتھا راجو، DCPs، تلک راج اور اودے نائک،ACPs، راجیش ۔ ماروتی،برکے کے انسپکٹر شانتا رام اور روش،قادری وغیرہ پو لیس افسران اس میں شامل تھے


جرائم پیشہ شخص پولس حراست میں 

کا سر گو ڈ ۔/5ستمبر(فکروخبرنیوز)پو لیس نے ایک جرائم پیشہ شخص کو شیموگہ کے ساکن شرنپا کے قتل میں ملوث ہو نے کی بنا پر کاسر گو ڈ کے نیلی پاڈی علاقہ سے گرفتار کر لیا ہے ، فکرو خبر کے مطابق نیلی پاڈی علاقہ کا ساکن مانیان (۳۴)کو اتوار کے روز شر نپا کے قتل کر نے اور اس کے دوست ماروتی کو زخمی کر نے کی بنا پر عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ، بتا یا جاتا ہے کہ کئی سارے لوگ ایک رات شاپنگ کامپلکس کے بر آمدے میں سو رہے تھے کہ مانیان نے شرنپا کے سر اورپیٹ کو پتھروں سے کچل کر اس کو ادھ مرا کر دیا ، اور اس کے دوست ماروتی کو بھی زخمی کر دیا تھا،جس کی بنا پرشر نپا کو اسی حالت میں ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ،لیکن ٹاون پو لیس انسپکٹر رانجت رویندرم کے ذریعہ ملی اطلاع کے مزدور شرنپا کام سے فراغت کے بعد آرام کی غرض سے بیٹھاتھا کہ ایک ملزم نے اس سے کسی بات کو لے جھگڑ پڑا ، ،اسی بناپر مانیان نے پتھروں سے سرکچل کر قتل کردیا ،بتایا جا تا ہے کہ مانیان کے جرائم پیشہ واردات سے تاریخ کے صفحات بھرے ہو ئے ہیں ، اور اس کے علاوہ اور کئی سارے قتل اور چوری کی واردات کو انجام دے نے کا اس پر الزام ہے ۔

Share this post

Loading...