ضلعی جیل میں قیدیوں کی دعوت ،پولس نے تحقیقات کا کیا آغاز

یہ تصاویر اس حد تک شیر کی گئی کہ بینگلورسے اعلی افسران کو اس معاملہ میں مداخلت کرنی پڑی ،بنگلور سے اعلی افسران نے بارکے پولس سے اس معاملہ کی پوری رپورٹ طلب کی ہے ،اور ساتھ ہی اس معاملہ کی پوری تحقیقات کی ہدایت جاری کی ہیں،جس پر بارکے پولس افسران اور دیگر اہلکاروں نے ضلع جیل کا دورہ کیا ،پولس کے مطابق ضلع جیل کے انچارج نے کسی بھی دعوت یا پارٹی کوجھوٹ قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی ہے،پولس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Share this post

Loading...