بتایا جا رہا ہے کہ یہ زیورات قریب تیس سونے کے سکوں کے بنائے گئے تھے ،پولس اور فنگر پرنٹ ماہرین نے موقع پر پہنچ ثبوت کو اکھٹا کیا،خاتون کا کہنا تھا کہ وہ تمل زبان میں بات کر رہا تھا،پولس سپرنٹنڈنٹ گلاب راو بورسے اور دیگر پولس اہلکار نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا ، ،سمپیا پولس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیاہے
Share this post
