پولس کا کہنا ہے کہ ملزمین شو روم کے قریب ہی فاسٹ فوڈ کی دکانیں چلا رہے تھے ،اسی دوران انہوں نے منصوبہ بند سازش کے تحت اس واردات کو انجام دیا تھا ،پولس نے اس معاملہ میں تحقیقات کرتے ہوئے چوروں تک پہونچنے میں کامیاب ہو گئے ، پولس کا کہنا ہے کہ اس معاملہ میں ملوث مزید ملزمین کی تلاش جاری ہے ،ملزمین اور ضبط شدہ اشیاء کو بیندور پولس کے حوالہ کیا گیا ہے ۔
Share this post
