ضروری اعلان21:شوال سے معہد حسن الناء میں جزء وقتی درجۂ حفظ کا آغاز

بفضلہ تعالی ایک سال کے عرصے میں اکثر طالبات نے بغیر کسی بوجھ اور دباؤ کے بآسانی 15تا 16 پارے حفظ کر لیا ہے، جب کہ ایک طالبہ نے 20پارے حفظ کر لیا ہے، اس اعتبار سے یہ سال بڑا ثمر آور اور نتیجہ خیز رہا، اب اس کا نیا سال (ایک ماہ کی تعطیل کے بعد) 21/ شوال 1435ھ مطابق 18/ اگست 2014ء سے شروع ہورہا ہے، حفظ قرآن کی دولت سے فیض یاب ہونے کی خواہشمند طالبات معہد امام حسن البنا سے داخلہ فارم عصر 5:00تا عشاء 8:00بجے تک حاصل کرسکتی ہیں۔ 
ناظم معہد امام حسن البنا 9902105300 
مہتممہ حفظ قرآن کلاسس 8884032375

Share this post

Loading...