مگران کی عرضیوں اور درخواستوں کو رد کیا جارہاہے اور ان کو کچھ کہنے کا موقع نہیں دیا جارہا ، ا سے عوام کے حقوق مارے جارہے ہیں، تنظیم نے اپنے پریس نوٹ میں اس کا مطالبہ کرتے ہوئے اتی کرم زمین، یا دیگر وہ اراضی جس پر عوام برسوں سے رہائش پذیر ہیں اور ابھی تک پٹہ ان کے نام نہیں ہوا، ان کا حق دئے جانے پر زور دیا ہے، ملحوظ رہے کہ مذکورہ بالا تنظیم کئی سالوں سے زمین حق حاصل کرنے کے لئے بے یارومدد گار عوام کے حق میں آواز اُٹھاتی آرہی ہے ۔
Share this post
