تحقیقات کے دوران پولیس کو پوسٹ آفس میں کچھ جعلی پاس بک اور دس ہزار کی رقم بھی ملی تھی۔ الزامات کے ایک ہفتہ بعد جب وہ کل صبح ضمانت کے لیے عدالت آیا ہوا تھا تو جج نے اس کی گرفتاری کا حکم دیا جس کے بعد پولیس نے اسے اپنی حراست میں لے لیا۔پولیس کی پوچھ تاچھ کے دوران لکشمن نے کہا کہ وہ کوئی رقم لے کر فرار نہیں ہوا او رنہ اس کے پاس کوئی رقم موجود ہے ، اس نے پولیس کو بتایا کہ اعلیٰ افسران نے اس کے ساتھ دھوکہ دہی کا معاملہ کیا ہے۔ پولیس اس پورے معاملہ تحقیقات کررہی ہے۔
Share this post
