فرنگی پیٹ : مختلف کاسٹ سے تعلق رکھنے والے جوڑے پربھیڑ کا حملہ

 

بنٹوال:29؍جولائی2018(فکروخبرنیوز)فرنگی پیٹ میں کار پر سفر کر رہے ایک جوڑے پر کچھ غنڈوں نے حملہ کر دیا یہ واقعہ آج اتوار کے روز پیش آیا ہے ، تفصیلات کے مطابق دومختلف کاسٹ سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو دیکھ علاقہ کے لوگ برہم ہو گئے اور غصہ میں آکر ان دونوں کی پٹائی کر دی ، حادثہ میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت سریش کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ اڈپی کے سالیگراما کے رہنے والے سریش نامی شخص بی سی روڈ سے ایک لڑکی کوساتھ لئے کار کے ذریعہ سفر کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا ،یہ حادثہ بنٹوال پولس تھانہ حدود میں پیش آیاہے

Share this post

Loading...