کانگریس کے نائب صدر نے اس مضمو ن کے بہانے مودی حکومت کی اقتصاد ی پالیسیوں پر سخت حملہ کیا اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا نام لے کر اور مسٹر مودی کا نام لئے بغیر ان کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا دیویو اور سجنو آپ کا معاون پائلٹ اور وزیر خزانہ بول رہا ہوں۔ براہ کرم اپنی سیٹ پر لگی پٹی کو باندھ لیں اور احتیاط سے بیٹھیں ۔ ہمارے طیارے کے بازو گرگئے ہیں۔
Share this post
