یلاپور : لٹیروں کی جانب سے چوری کی ناکام کوشش

صبح جب بینک منیجر بینک میں داخل ہوا تو تمام کا غذات بکھرے پڑے تھے ،اور ہر چیز کو منتشر پاکر معلوم ہواکہ چوری کی کوشش کی گئی ، جس کے بعد فورا پولیس کو اطلاع کی تو پولیس نے فورا جائے وقوع پر پہنچ کر تما چیزوں کا معائنہ کر نے کی بعد معاملہ درج کر لیا ۔

Share this post

Loading...