بتا یا جا تا ہے کہ تیز رفتاری کی وجہ سے لا ری ڈرا ئیور کی گرفت سے بے قا بو ہو گئی جس کے نتیجہ میں یہ حا دثہ پیش آیا ہے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لا ری ڈرا ئیور کی لا پروا ہی اس حا دثہ کا سبب بنی ،جب کہ لا ری ڈرا ئیور حا دثہ کے بعد لاری کو وہیں چھوڑ کر مو قع سے فرار ہو گیا ہے ،یلا پور پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تمام چیزوں کا معا ئنہ کر تے ہو ئے معاملہ درج کر لیا ہے،جب کہ پولیس ڈرا ئیور کی تلاش میں ہے ۔
Share this post
