وھاٹس اپ پر لڑکی کی عریاں تصویر ’’شیئر‘‘ کرنے والا نوجوان گرفتار(مزید ساحلی خبریں )

بدمعاشوں کی ٹولی نے گھر میں گھس کر میاں بیوی اور بچوں کا بنایا ظلم کا نشانہ 

پتور 22اکتوبر (فکروخبرنیوز ) یہاں پتور کے میں واقع ایک گھر میں کچھ بدمعاش غنڈوں کی جانب سے ایک گھر میں گھس کر اہلِ خانہ اور بچوں کو ہراساں کئے جانے کی خبر موصو ل ہوئی ہے ، یہاں پتور پولس تھانے میں درج شکایت کے مطابق یہ واردات کل رات کرشنا نامی شخص کے گھر میں پیش آئی ہے، کرشنا (31) اس کی بیوی ممتا اور بچی ترشیا(3 ) اپنے گھر میں تھے اچانک کچھ نامعلوم بدمعاش زبردستی گھر میں گھسے اور میاں بیو ی کو زدو کرنے کے علاوہ گھر میں توڑ پھوڑ مچائی اور بچی کو بھی گھسیٹتے ہوئے زخمی کردیا۔ حملہ کئے جانے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے، پولس معاملہ درج کرکے تفتیش کررہی ہے ۔ 

Share this post

Loading...