رکن اسمبلی نے دس مزید افراد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں وہ اسی فنڈ سے مزید رقم فراہم کرائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی یقین دلایا کہ میں مریضوں کی مدد کے لیے ہروقت تیار ہوں ، اس موقع بلاک کانگریس کے صدر وٹھل نائک اور دیگر ذمہ داران موجودتھے۔
Share this post
