اور مسئلہ کو طول دینے سے بچنے اور آپسی بھائی چارگی میں معاملہ کو سنجیدگی سے حل کرنے کی اُمید کرتے ہوئے دیگر احباب سے بھی درخواست کرتاہوں کہ مسئلہ کو طول دینے کے بجائے اس کے حل کے طور و طرائق کو تلاش کریں
’’فقط سید ہاشم ایس ایم ندویؔ ،ایڈیٹر انچیف ‘‘
Share this post
