وقف اراضی پر ایک لاکھ کیے جائیں گے تعمیر : بی زیڈ ضمیر احمد خان

بنگلورو 17؍ دسمبر 2018(فکروخبر نیوز) وزیر برائے حج اور وقف بی زیڈ ضمیر احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غریب مسلمانوں کے لیے اوقاف کی اراضی پر ایک لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ وقف دفتر میں انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ بنگلورو سمیت ریاست بھر کے شہروں میں وقف کی جائیداد کو واپس لینے کی کوشش میں ہے اور ہمارا مقصد ان اراضی پر غریب او رنادار مسلمانوں کے لیے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر ہے اور یہ ہر تعلقوں میں تعمیر کیے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں عنقریب وزیر اعلیٰ سے بات چیت کی جائے گی۔

Share this post

Loading...