کوناجے انسپکٹر اشوک اور اور شیو کما ر اس معاملہ کی تٖحقیقات کررہے تھے ،مصدقہ اطلاعات کی بناء انہوں نے ممبئی کے ایک مقام سے اسے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ،پولس ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ پولس اس سے پو چھ گچھ کر رہی ہے ، ذرائع کا کہناہے کہ شیٹی کا انڈر ولڈڈان چھوٹا راجن کے لئے کام کرتا تھا ،اور چھوٹا شکیل اور اور ہیمنتھ پجاری کے ساتھ بھی اس کے تعلقات رہے ہیں
Share this post
