ملازمت سے معطل دیہی محاسب(Village Acc) کی اقدامِ خودکشی (مزید اہم تراشے)

اطلاع کے مطابق بھٹکل تحصیلدار آفس میں دیہی محاسب (Village accountent) کی حیثیت سے ملازمت کررہے مہادیوپا ناگپا نائک نامی شخص کو آج ملازمت سے معطل کئے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے تحریری حکمنامہ دیا گیا تھا۔ ملازمت کھونے کی وجہ سے مسائلِ زندگی کا سوچ کر تحصیلدار دفتر کے سامنے ہی فینائل پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کو فوری یہاں کے اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد منی پال اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یہ شہر بھٹکل کی بیلنی نامی علاقے کا مقیم بتایا گیا ہے ۔ جب کہ ملازمت سے معطل کئے جانے کی بات ابھی تک منظر عام پر نہیں لائی گئی ہے ۔

1314916

 

1321546

214235213

214721713

214555511

1239562

Share this post

Loading...