عدالت عظمی نے وزارت خارجہ کو مالیہ کے حوالگی کی کارروائی میں ہونے والی تاخیر کے سلسلے میں پندرہ دسمبر تک تفصیلی معلومات دینے کے لئے کہا ہے۔عدالت نے واضح کیا کہ اگر اس کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا تو وہ وزارت خارجہ کے سکریٹری کو سمن کرے گی۔ مالیہ پر بینکوں کے کنشورشیم کے نو ہزار کروڑ روپے قرض ادا نہیں کرنے کا الزام ہے ۔ وہ ان دنوں برطانیہ میں رہ رہے ہیں۔
Share this post
