کہا گیا ہے کہ گرفتار شدہ کر شنا نائیک مر ڈیشور کے با ئلور علاقہ کا رہنے والا ہے ،جو پیشہ کے لحاظ سے آٹو ڈرا ئیور ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی کی تو ہین آمیز تصویر پو سٹ ہو نے پر وہیں کے ایک مکین منجو ناتھ نے کیس درج کر لیا تھا ،جس کی بنا پر پو لیس نے کا روا ئی کر ترے ہو ئے ملزموں کو گرفتار کر لیا ،ملزم کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ، اس کے علاوہ اس معا ملہ کے دو سرے ملزم گنیش نائک کو گرفتار کر نے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ،جب کہ اور ایک ملزم بال کرشنا اب تک لا پتہ ہے،پو لیس اس کی تلاش میں ہے ۔
Share this post
