بتایاجا رہا ہے کہ عبد الرحمن کام سے فراغت کے بعد اپنی وین لے کر میدرابیٹو کے مقام پر پہونچا تو ایک ماروتی کار اس کے قریب آکر رکی اور اس میں سے نکلے شر پسندوں نے وین کا شیشہ توڑکر ڈرائیور کو باہر کھینچااور اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور زبردستی اس کی جیب میں موجود9000 ہزار کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے،زخمی عبد الرحمن کو علاقہ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ،اپنا انگڈی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے،
Share this post
