ولکی میں مدرسہ سیدہ فاطمۃ الزھراءؓ کی فارغات کا الوداعی وسالانہ جلسہ

مہمان معلمات کے بیانات ہوے جو نہایت جامع و نصیحت آموز تھے جس میں زیادہ تر زور بچپن سے ہی دینی تعلیم و تربیت اور اسلامی لباس کی اہمیت و افادیت اور شرم و حیا وپردہ پر تھا،اور موجودہ حالات کے تناظر میں کلام کرتے ہوے علوم دینیات کی اہمیت و ضرورت پر کافی زور دیا گیا،مہمان خواتین کی جانب سے بھی فارغ التحصیل طالبات کو نقد انعامات دیے گےء،نظامت کے فرائض مدرسہ کی معلّمات نے بحسن خوبی انجام دیں،آخر میں کلمات شکر اور مہمان معلّمہ کی دعا سے یہ اہم جلسہ اختتام پذیر ہوا،

Share this post

Loading...