لا ل بتی میری کار پر نصب ہے نہ کہ میرے سر پر : وزیر غذا یو ٹی قادر کا بیان

اس لئے میں یہ فیصلہ کیبینیٹ پر چھوڑتا ہوں ،یو ٹی قادر نے یہ بھی کہا کہ لا بتی میرے سر پر نصب نہیں کی گئی ہے ،بلکہ حکو مت کی طرف سے جو کار مجھے عنا یت کی گئی اس پر لا بتی نصب ہے ،لال بتی کے سلسلہ میں مر کزی حکو مت کی طرف سے جا ری کر دہ قا نون پر اعتراض کر نا ان کا مقصد نہیں ہے ،بلکہ حکو مت کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ فقیروں اور غریبوں کی بھوک مٹا نے کی فکر کریں ،اسی طرح سے لو گوں کو تعلیم کی مختلف اسکیمیں فرا ہم کریں،تا کہ لو گ تعلیم کے میدان میں ترقی کریں ،مر کزی حکو مت کو چا ہئے کہ وہ وی آئی ،پیِ،کے امتیاز کو ختم کر نے کے بجا ئے عام لو گوں کو وی ،آئی،پی،کے مقا م و مر تبہ پر لا نے کی کو شش کریں ،اور اس سلسلہ میں لو گوں کے لئے مختلف طرح کے اسکیم فرا ہم کرے، واضح رہے کہ گذشتہ ماہ مر کزی کا بینہ نے یہ فیصلہ جا ری کیا تھا کہ یکم مئی سے پہلے پہلے تک تمام وی ،آئی ،پی،سوا ریوں سے لا بتی ہٹا دی جا ئے،تا کہ ان کی اور دیگر سواریوں کے درمیان کسی طرح کا امتیاز با قی نہ رہے ۔

Share this post

Loading...