اگر حکومت این آئی اے سے تحقیقات کرائے تو وہ تمام تفصیلات اسے بتانے کے لیے تیار ہیں۔ وزیر اغذیہ نے مزید کہا کہ جنوبی کنیرا میں ماحول پرامن ہورہا ہے ، عوام خاطیوں کو گرفتار کرنے کے لیے متحد ہوجائیں اور ہمیں چاہیے کہ ہم ایک دوسرے کو ملزم ٹہرانے کے بجائے پولیس کا تعاون کریں ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے تعلق سے کئی افواہیں گردش کررہی ہیں ، اگر ہمدردی نہ ہوتی میں اسپتال میں شرتھ کی عیادت کے لیے ہی نہ جاتا۔
Share this post
