دو سال پہلے چند افراد نے منگلور کی ایک قیام گاہ پر اس کی ننگی تصویر کھینچی اور اسی کو دکھا دکھا کربلیک میل کرنے لگے اب تک ملزمین سات لاکھ روپئے وصول چکے ہیں اور مزید رقم کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ کیس درج کرنے کے بعد پڈوبدری پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے مذکورہ بالاچھ ملزمین کو حراست میں لیا ہے جبکہ پولیس کے بیان کے مطابق چار افراد فرار ہیں ہے۔ گرفتاری کے بعدملزمین کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیاہے ۔
Share this post
