اس موقع پر اُردو اسکول کے ینگ اسٹار کمیٹی کے نوجوان نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تقریب کو شاندار بنانے میں جدوجہد کی،اس موقع پر جناب احمد کروے، خواجہ محمد بنگوڈ، جناب افتخار بنگوڈ، میرمعلم جناب صادق، جناب فیاض، فائضہ ٹیچر، خواجہ عطار، جعفر اسماعیل کروے، حنیف مختصر، حنیف کٹے منے، شکو رکٹے منے، حسین ملاپور، محمد حسین مختصر اور حسن کروے وغیرہ موجود تھے، جناب حسن کروے نے طلباء کے ثقافتی پروگرام سے خوش ہوکر طلباء کو خصوصی انعام سے بھی نوازا، آخر میں بہترین پروگرام پیش کرنے والے طلباء کو جناب نصراللہ ہیرنگڈی کے ہاتھوں انعامات تقسیم کئے گئے۔
Share this post
