اُپن گنڈی: ایل پی جی بلٹ ٹینکر نے آٹھ سالہ بچے کی جان لے لی

پتور ٹرافک پولس جس نے ٹینکر ڈرائیور متھو ویلو کے خلاف کیس درج کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ٹینکر بنگلور جارہی تھی کہ اس دوران یہ حادثہ پیش آیا ہے ، بچے کے ہلاکت پر مشتعل مقامی باشندوں نے ڈرائیور اور کلینر کو ٹینکر سے اُتار کر خوب دھلائی کی پھر پولس کے حوالے کیا، اور ٹینکر کا شیشہ توڑ دیا۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Share this post

Loading...