سڑک پارک کرتے ہوئے بچی سے وین ٹکراگئی، بچی جاں بحق

اسی دوران سڑک سے گزر رہی ایک تیز رفتار وین کی زد میں آنے سے بچی کے سر پر شدید چوٹیں آئیں،جائے حادثہ پر موجود لوگوں نے فوری اسے اسپتال لے جانے کی کوشش کی لیکن بچی نے راستہ میں ہی اس دنیا سے چل بسی ،کڈبا پولس نے موقع پر پہونچ کر پک اپ وین کو قبضہ میں لیتے ہوئے ڈرائیورکو حراست میں لے لیا ہے ۔

Share this post

Loading...