بھٹکل : عمرہ سے لوٹتے ہوئے کار حادثہ میں زخمی ہونے والی خاتون چل بسی

اور عمرہ کی تکمیل کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ دمام عید منانے کے لئے پہونچنا چاہتے تھے کہ راستہ میں ریاض کے قریب الگوئیا نامی مقام پر ان کی کار بے قابو ہونے سے حادثہ کا شکار ہو گئی ،اس وقت کار میں چھ افراد موجود تھے جن کی شناخت بہنوئی خالد ان کی زوجہ شاکرہ ،تین بچے مریم ،فاطمہ، احمد تھے ،جن میں خالد اور مذکورہ خاتون زخمی ہوگئے تھے ،بقیہ کسی کو چوٹیں نہیں آئی ہیں ، بھٹکل کی جماعت نے اس حادثہ پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے ، جبکہ محلہ میں ماتم کا ماحول ہے، اللہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے ،اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے 

Share this post

Loading...