الال میں دو نوجوان سمندر میں ڈوب کر ہلاک

بتایا جارہا ہے کہ دو افراد کو بچالیا گیا جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ،دومیں سے ایک کی لاش بازیافت کی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے

Share this post

Loading...