اُلال :فرقہ پرستوں کے حملہ میں زخمی صفوان اسپتال میں جاں بحق

پیر کی رات بھی مدکا نامی ایک علاقے میں شادی کی تقریب میں یہ کیٹرنگ کی ذمہد اری سے فارغ ہوکر اپنے دوست نظام (19) اور سلیم (24) کے ساتھ لوٹ رہا تھا کہ توکوٹو ٹی سی روڈ میں آرہے تھے کہ اچانک ان کی بائیک رکوا کر پانچ شدت پسند وں کا ایک گروہ ان پر تیز دھار تلوارں کے ساتھ اچانک حملہ کرتے ہوئے تینوں کا سخت زخمی کردیا۔ صفوان کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے اس کی حالت نازک بنی ہوئی تھی ۔ جس نے آج آخری سانس لی۔ 


لوک عدالت سواری کو یہاں کے سول کورٹ کے سامنے ہر ی جھنڈی دکھائی گئی 

بھٹکل 30اپریل (فکروخبرنیوز ) یہاں کے سول کورٹ کے سامنے برہت لوک عدالت، اور قانون ودیا پرسار کرناٹک راجیہ قانون سیوا بس کو سینئر سول جج جناب یشونت کمار نے ہر ی جھنڈی دکھاتے ہوئے اس بس کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سول جج ہنومنتا راؤ کلکرنی، اندرا نائیک، وکلاء تنظیم کے صدر راجیش نائیک، سینئر جج آر آر شریشٹی، وی آر سراف، جی ٹی نائیک ، سنتوش شیٹی ، پانڈو نائیک ، ایس جے نائیک ، ایم ٹی نائیک ، کملاکر بائیرومنے وغیرہ موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...