بھٹکل، 06 جولائی 2020 (فکروخبر نیوز) ضلع اترا کنڑا میں منگل کے روز کورونا وائرس کے انفیکشن کے 36 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق بھٹکل میں 19 نئے کورونا وائرس کیس رپورٹ ہوئے او اب تک ضلع میں متأثرہ افراد کی تعداد 471 ہو گئی ہے۔
آج سامنے والے معاملات میں 19 بھٹکل سے، 6 کاروار سے، ہوناور، کمٹہ، سرسی اور ہلیال کے دو اور انکولہ، منڈ گوڈ اور جوئیڈا سے ایک ایک کیس ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا تعلقہ اسپتال میں علاج جاری ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو ویمن سینٹر میں بھی رکھا گیا ہے۔
Share this post
