جو آج اسسٹنٹ کمشنر کے حوالہ کی گئیں ، انہوں نے اس میں اہم شاہراہ 66کے متعلق کئی اہم باتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بیندور اور کمٹہ تعلقہ میں جو حادثات رونما ہوئے اس پر ہمیں افسوس ہے اور اس کی وجہ سے تین بچو ں کی جانیں تلف ہوئیں ، انہو ں نے اپنی یادداشت میں مہلوک کے ورثاء کو ایک کروڑ روپئے دینے کا مطالبہ کیا ، اس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر امور کا بھی انہوں نے تذکرہ کرتے ہوئے اس کو حل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔
Share this post
