اڈپی :اے ٹی ایم سے چوری کی ناکا م کوشش ،ملزم فرار

اس معاملہ کی پولس کو فوری جانکاری دی گئی ،پولس کا کہنا ہے کہ چوروں نے اس واردات کو انجام دینے سے قبل ہی اے ٹی ایم میں نصب سی سی ٹی وی کیمرہ کو ناکارہ بنا دیا تھا ،برہماور پولس نے معاملہ درج کر تے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

Share this post

Loading...