جس کے نتیجہ میں لڑکی بائیک سے گر کر لاری کے پچھلے پہیوں کی زد میں آگئی ,بچی کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہو گئی ، جبکہ لاری ڈرائیور کے موقع سے فرار ہونے کی بات کہی جا رہی ہے ، کاپو پولس نے جائے حادثہ پر پہونچ کر لاش کو سرکاری اسپتال منتقل کیا ،پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے
Share this post
