اور ساتھ ہی یہ بات کہ دی ہے کہ اگر وہ نہیں چاہتے کہ احتجاج ہو تو انہیں افطار کے بدلے مسجد میں ہنومان چالیسا کا انتظام کرنا ہوگا ، ذرائع کے مطابق ہندو مہاسبھا کے ریا ستی کنوینر دھرمیندرا نے اپنی تنظیم اور سری رام سیناکے ساتھ مل کر 2 جولائی کو لال باغ علاقہ میں سوامی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کر دیا ہے، پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے دھرمیندرا نے مٹھ میں مسلمانوں کی دعوت اور نماز کی مذمت کی اور کہا کہ مٹھ پورے ہندو سماج کی ملکیت ہے اس میں کوئی اپنی من مانی نہیں کر سکتا،سوامی جی کے بیان پر بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا یہ مٹھ کی زمین مسلمانو ں کی دی ہوئی ہے اس پر کہاکہ یہ ملک ہمیشہ سے ہندو راشٹر ہے ،مسلمان یہاں اس کے بعد آئے ہیں،دھرمیندرا نے کہا کہ 2 جولائی 11سے دو بجے تک ان کا احتجاجی مظاہرہ جار ی رہے گا ۔
Share this post
