اڈپی 10 اپریل 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) ایک سیرئیل سڑک حادثہ میں تین کار سمیت ایک بائک کو نقصان پہنچنے کی واقعہ منیپال میں ڈی سی دفتر روڈ پر پیش کل رات پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق ڈی سی آفس روڈ سے منیپال سنکیٹ سرکل پر ایک انووا کار یو ٹرن لینے کے دوران ایک بائک اچانک بیچ میں آگئی اسے بچانے کے دوران کار ایک دوسری کار اور بائک سے ٹکراگئی۔ اسی حادثہ کے دوران ایک اور کار بے قابو ہوکرایک گھر کی چہاردیواری سے جاٹکرائی۔ موقع پر موجود لوگوں نے زخمی کو اسپتال پہنچایا۔
Share this post
