ساحلی کرناٹکا میں آئندہ دنوں میں مزید بارش کے  امکانات، آج بھی دن بھر ہوئی بارش

بھٹکل 20؍ جولائی 2021(فکروخبرنیوز) ٹوکٹے طوفان کے ختم ہوتے ہی بحیرۂ عرب میں ایک اور طوفان جس کا نام‘‘یاس’’بتایا جارہا ہے دستک دینے کی تیاری میں ہے۔ کہا جارہا ہے کہ خلیج بنگال میں یہ طوفان دستک دے چکا ہے۔ 
اسی وجہ سے ساحلی کرناٹکا میں بھٹکل سمیت، جنوبی کنیرا اور اڈپی میں بھاری بارش کے امکانات کا اظہارکیا جارہا ہے۔ 
محکمۂ موسمیات نے کیرلا میں 31 مئی تک مانسون کی خبر دی ہے جس کے بعد ساحلی کرناٹکا میں مانسون دستک دے گا۔ 

Share this post

Loading...