جب کہ ڈرا ئیور کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا ہے ،کہا گیا ہے کہ یہ ٹرک رئیس احمد نامی شخص کا تھا جو ٹرک ہاسن سے سالما جا رہا تھا، پو لیس اور فا ئیر بریگڈ کے عملہ کے ذریعہ آگ پر قا بو پا لیا گیا ، برہما ور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Share this post
