کہا گیا ہے کہ منجو ڑا گھر میں استعمال ہو نے والی لکڑیوں کو لا نے کے لئے ریلوے ٹریک سے گذر رہی تھی،جب کہ مینگلور سے گوا جا نے والی ٹرین وہاں سے گذر رہی تھی ،جس کا منجو گو ڑا کو علم نہ ہوا اور وہ اچا نک آنے والی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی ،انکو لہ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے۔
Share this post
