تراسی ہائی وے پرکار حادثے کی شکار

کار سے بچنے کے لیے وجیندرا نے ایک جانب کار کو موڑ نے کی کوشش کی تو سامنے سے آرہی تیز رفتار ٹرک ،کار سے ٹکراگئی۔ مقامی افراد نے فوری زخمی میاں بیوی کو کار سے نکال کر کنداپور ہاسپٹل روانہ کیا۔ گنگولی پولس تھانے میں کیس درج کرلیا گیا ہے۔ 

Share this post

Loading...