زخمیوں کو کنداپور کے چنمئی اسپتال اور ایک مسافر ویریش مقیم کلسا (گدگ) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ،سخت زخمی حالت میں منی پال اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ پولس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔
ٹینکر نے بائیک کو کچل دیا: بائیک سوار مصطفیٰ عرف پتو جاں بحق
اُپن گنڈی 20ستمبر (فکروخبرنیوز ) یہاں پیرنے نامی علاقے کے قریب اہم شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹینک بائیک سے ٹکرانے کے نتیجہ میں بائیک پر سوار ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی خبرموصول ہوئی ہے، مہلوک کی شناخت مصطفیٰ عرف پتو(35) مقیم ہرتڈکا ،جنتا کالونی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ منگلور کی جانب جارہی تیز رفتار ٹینکراس کے بائیک سے ٹکرائی تھی ، سخت زخمی حالت میں مصفطیٰ کو استپال لے جانے کی کوشش کی گئی مگر بیچ راہ میں وہ دم توڑ گیا۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Share this post
