ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

مہلوک کا نام پتور کے سمیتڈکا کے رہنے والے دامودر ( 40) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ابھی تک اس بات کا پتہ چل نہیں پایا ہے کہ تھوکٹو میں اس کا کیوں کر آنا ہوا جبکہ اس کی موت پر خودکشی کا شبہ بھی ظاہر کیا جا رہاہے ۔ 

Share this post

Loading...