بتایا جارہا ہے کہ یہ ٹرین کنور سے منگلور کی جانب جارہی تھی ۔ ریلوے پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔ دوسرا واقعہ کنداپور میں پیش آیا جب ایک چالیس سالہ شخص چلتی ٹرین سے ٹکرایا ۔ مہلوک کی شناخت کواڈی کے مقیم چندرا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ کوٹا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Share this post
