۔ پتور ، بنٹوال ، بیلتنگڈی اور دیگر علاقوں میں ٹرافک کے اصول کی خلاف ورزی کرنے پر اس کی ایک تصویر نکال کر اس کی پوری تفصیلات وھاٹس نمبر 9480805300پر بھیج دیں یا پھر فیس بک پر ’’ نَمّا ٹرافک ‘‘ اکاؤنٹ پر پوسٹ کریں۔ پولیس سپرنڈنٹ کے مطابق جرم ثابت ہونے پر اس کے خلاف جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ روزانہ کی تفصیلات اور درج ہونے والے اس طرح کے معاملات میڈیا کو بھی فراہم کرائی جائے گی۔
Share this post
