ٹریفک کے قوانین کو نصاب کا حصہ بنایا جائے : یوگی

ریاست میں 12 سے 15 اموات روزانہ ہو رہی ہیں۔عام قوانین کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہو رہی ان اموات سے ٹریفک قوانین کو نصاب میں شامل کرکے بچا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک حکام کو حادثے کی وجوہات کا پتہ لگا کر اسے دور کرنے کے اقدامات کرنے چاہیے ۔ حادثات سے وسیع نقصان ہو رہا ہے ۔ معاہدے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ دونوں ریاستوں کے درمیان اب 199 راستوں پر 56474 کلو میٹر بسیں چلیں گی۔

Share this post

Loading...