جامعہ آباد روڈ پر بے قابو ٹریکٹر اسکوٹر سے ٹکراگیا

ٹریکٹر کی رفتار کا اندازہ اس بات سے لگایاجاسکتا ہے کہ اسکوٹر سے ٹکرانے کے بعد اسکوٹر سمیت سڑک کے کنارے واقع کھمبے سے جاٹکراگئی۔ حادثہ کے بعد کثیر تعداد میں عوام جمع ہوگئے اور ٹریکٹر کی لاپرواہی کو حادثہ کی وجہ بتانے لگے۔ اس بیج چند نوجوانوں نے صلح صفائی کی بات کرتے ہوئے عوام کو سمجھانے میں کامیاب رہے۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Share this post

Loading...