گھروالوں کے علاوہ شہر کے عوام بھی ہنوز اس کی تلاش جاری رکھے ہوئے ۔ضلع کے ڈپٹی کمشنر نے نیوی کے چار نوجوان کو بھیج کر اس کی تلاش جاری رکھی تھی لیکن انتھک کوششوں کے بعد اس کا ہنوز پتہ نہیں چل پایا۔ گھر والوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اجول کمار گھوش نے بھی گھروالوں سے ملاقات کی اور تفصیلات حاصل کی تھی۔ یاد رہے کہ اس سیلاب کی وجہ سے ایک کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا تھا ۔
Share this post
