ٹاؤن میونسپل کی جانب سے کمٹہ بس اڈے کے قریب واقع کئی ٹھیلے اور باکڑے ہٹادئے گئے

کمٹہ بلدیہ کی جانب سے دکانداروں کو سمجھا بجھا کر پر امن طریقے سے دکانیں خالی کرائی گئی ہیں۔ اس موقع پر کسی بھی دکاندار کی جانب سے مخالفت کئے جانے کی خبر نہیں ہے جبکہ ، عوام کا یہ ضرور ماننا تھا کہ راستے کے کنارے جو لوگ اپنے عارضی دکان لگتے ہیں ، ان کی زندگی کا گذارہ اسی پر ہوا کرتا ہے، لہٰذا ان کے لئے کوئی اور طریقہ نکالا جائے جن سے ان کا گذارہ بھی ہوسکے۔

Share this post

Loading...