ٹول گیٹ پر تین منٹ سے زائد کھڑے رہنے پر ٹول معاف کرنے کا مطالبہ

جس میں انھوں نے چند دنوں قبل لدھیا نہ میں پیش آئے وا قعہ کا حوا لہ دیتے ہو ئے کہا کہ چندی گڑھ سے امبا لا جا تے ہو ئے وہاں مو جود ٹول گیٹ پر جب لدھیا نہ کے ہریون جندال نا می شخص کو کا فی دیر انتظار کر نا پڑا ،تو اس نے ٹول گیٹ پر لو گوں کو پیش آنے والے مسا ئل کا تذ کرہ کر تے ہو ئے آئی ٹی آئی کی عر ضی لکھ کر دہلی منسٹری کے نام روا نہ کی ،جس کے بعد دہلی منسٹر کی طرف سے یہ قا نون پاس کیا گیا کہ ٹول گیٹ پر اگر کسی کو تین منٹ سے زیا دہ دیر تک کھڑے رہنے کی نو بت آئی تو ان سے ٹول گیٹ وصول نہیں کیا جا ئیگا ،لیکن لد ھیا نہ کے اس واقعہ کے حوالے سے شہرمنگلور کے عوام کی طرف سے کی گئی اس درخوا ست کو نیشنل ہا ئی وے جنرل منیجر وی وی پر ساد نے قبول کرنے سے انکا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس طرح کا قا نون یہاں نہیں چلے گا ،ٹول گیٹ سے گذر نے والی سوا ریوں سے بہر صورت ٹول وصول کیا جا ئیگا ۔

Share this post

Loading...