بھٹکل25؍فروری2024(فکروخبرنیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی طرف سے خواتین کے لیے 2 مارچ 2024 سے خواتین کے لیے ٹیلرنگ کورس شروع کیا جارہا ہے۔
میڈیا کو دی گئی جانکاری کے مطابق یہ کورس ماہر خواتین ٹیلر کے نگرانی میں شروع کیا جارہا ہے جہاں نت نئے ڈیزائن کے متعلق خواتین کو پوری رہنمائی کی جائیں گی۔
فی الحال اس کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے
مزید جانکاری کے لیے آفس نمبر 7349642746 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Share this post
